دنیا

تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 23 افرا د لاپتہ ہوگئے

تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 23 افرا د لاپتہ ہوگئے

تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 23 افراد لاپتہ ہوگئے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے سال پر گذشتہ دودنوں میں تارکین وطن کی کشستی ڈوبنے کے دو واقعات رونما ہوئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی ڈوبنے کا پہلا واقعہ جمعے کے روز پیش آیا جہاں کشتی تیونس سے تارکین وطن کو لے کر اٹلی جارہی تھی جس میں 37 افراد سوار تھے جن میں سے بیس افرا د لاپتہ ہوگئے جبکہ 17 افرا کو ریسکیو کرلیاگیاجبکہ تین افراد تاحال لاپتہ ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image