تازہ ترین

تاحیات نااہلی کے ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل دیا جائے گا، سماعت کل ہوگی

تاحیات نااہلی کے ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل دیا جائے گا، سماعت کل ہوگی

کیا سپریم کورٹ کا آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ آئے گا یا الیکشن ایکٹ؟سپریم کورٹ آف پاکستان نے میر بادشاہ قیصرانی کیس میں تاحیات نااہلی سے متعلق ازخود نوٹس پر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ 2 جنوری کو سماعت کرے گا۔لارجر بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ کل (2 جنوری) صبح 11:30 بجے سماعت کرے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image