تاجک سفیر کی یومِ آزادی پر مبارکباد پاکستان Roze News
پاکستان

تاجک سفیر کی یومِ آزادی پر مبارکباد

تاجک سفیر کی یومِ آزادی پر مبارکباد

تاجک سفیر کی یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد : پاکستان میں تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طاہر نے پاکستان کی حکومت اور عوام کو یومِ آزادی کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 14 اگست پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے جو آزادی، خودمختاری اور قومی یکجہتی کی علامت ہے، انہوں نے کہا کہ تاجکستان اور پاکستان کے تعلقات باہمی احترام، دوستی اور تعاون پر مبنی ہیں اور ہم دونوں ممالک کے درمیان سفارتی، تجارتی، ثقافتی اور عوامی روابط کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، اس موقع پر انہوں نے اس امید

Exit mobile version