تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا،بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز اور سامان کا جرمانہ معاف پاکستان Roze News
پاکستان

تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا،بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز اور سامان کا جرمانہ معاف

تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا،بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز اور سامان کا جرمانہ معاف

تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا،بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز اور سامان کا جرمانہ معاف

کراچی:وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے تاجر برادری کی احتجاج کے بعد بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے کنٹینرز اور درآمدی سامان پر پورٹ کے جرمانے معاف کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بندرگاہ پر پھنسے کنٹینرزکی وجہ سے کاروباری طبقہ کو درپیش مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے وزارت بحری امور نے بندرگاہوں کو ملنے والے جرمانے معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نجی ٹرمینلز سے بھی جرمانے خاطر خواہ کم کرنے کی کوشش کی جائیگی۔

Exit mobile version