تازہ ترین

بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارتکاری اہم :نائب وزیر اعظم

پاکستان کا مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پفوا چیریٹی بازار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکوں کے درمیان بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے۔پفوا بازار جیسی تقریبات سال میں دو بار منعقد ہونی چاہئیں، پفوا بازار کیلئے سفارتکاروں کے بھرپور تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکوں کے درمیان بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارتکاری اہم ہے، چیریٹی بازار کا انعقاد بھی سفارتکاری کا حصہ ہے، پفوا چیریٹی بازار کے انعقاد پر پفر منتظمین کو سراہتا ہوں، نمائش، ثقافتی شوز بھی پفوا چیریٹی بازار کا حصہ ہیں۔پفوا چیریٹی بازار کا انعقاد مختلف ثقافتوں کو قریب لانے کے حوالے سے اہم ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image