بیرون ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی تیاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بیرون ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی تیاری

پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ

نگراں حکومت نے بیرون ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کا عمل مکمل کرنے کی تیاری کرلی ۔ٹریڈ افسران کی تعیناتی کیلئے انٹر ویوز کا شیڈول طے پا گیا ، یہ انٹرویو گیارہ ستمبر سے پندرہ ستمبر کو ہوں گے نگراں وزیر تجارت کی سربراہی میں بورڈ امید واروں کے انترویوز کریگا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بیرون ملک ٹریڈ افسران کی تعیناتی کیلئے انٹر ویو بورڈ تشکیل دیا ہے ۔بورڈ میں سیکریٹر ی تجارت ، سیکریٹری خارجہ ، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ، سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ ، سی ای ٹی ڈیپ اور نجی شعبے سے ایک ماہر شامل ہیں ۔

Exit mobile version