بیرسٹر سیف کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سوات آنے کی وضاحت پاکستان Roze News
پاکستان

بیرسٹر سیف کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سوات آنے کی وضاحت

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ 5 اگست حکومت کیلئے ایک بڑا سرپرائز کا دن ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ 5 اگست کی تیاریوں کو دیکھ کر حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہے، عمران خان کی ہدایت پر خیبر

مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ سوات میں جو افسوس ناک سانحہ ہوا اس پر کارروائی کی گئی، افسران کو معطل کیا گیا، انکوائری کا نتیجہ آنے کے بعد جو واقعے کا ذمے دار ہو گا اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔
یہ بات سوات میں مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی بہت زیادہ بات کی جا رہی ہے کہ ہیلی کاپٹر کیوں نہیں پہنچا؟ ہم جس ہیلی کاپٹر میں سوات آئے، یہ چھوٹا ہیلی کاپٹر ہے، یہ ریسکیو ہیلی کاپٹر نہیں ہے۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ ریسکیو ہیلی کاپٹر ایک اسپیشلائزڈ آپریشن ہوتا ہے، ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وہ ساز و سامان بھی ہوتا ہے، جس سے لوگوں کو بچایا جا سکے۔

Exit mobile version