بھارت کے ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی وفد آج امریکا میں اہم ملاقاتیں کریگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بھارت کے ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی وفد آج امریکا میں اہم ملاقاتیں کریگا

بھارت کے ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی وفد آج امریکا میں اہم ملاقاتیں کریگا

بھارت کے ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی وفد آج امریکا میں اہم ملاقاتیں کریگا

نیویارک:بھارت کے ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کا مشن، سفارتی ٹیم کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد آج نیویارک میں اہم ملاقاتیں کرے گا۔سفارتی وفد سلامتی کونسل کے 5 مستقل اور 9 غیر مستقل ارکان کے سفیروں سے ملے گا، امریکی حکام کو بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی جائے گی۔
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد میں شیری رحمان، حنا ربانی کھر، جلیل عباس جیلانی اور مصدق ملک شامل ہیں۔پاکستانی سفارتی وفد سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، صدر جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کے ارکان کو ا?گاہ کرے گا، او ا?ئی سی کو بھی بھارتی اشتعال انگیزی پر بریفنگ دی جائے گی۔
بلاول بھٹو زرداری 5 جون کو امریکی تھنک ٹینک مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

 

Exit mobile version