بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے وابستہ ایک اور اداکار وپروڈیوسر نتیش پانڈے بھی 51 سال کی عمر میں چل بسے گذشتہ تین دنوں میں اداکارہ ویبھاوی اپادھیائے اور ادتیا سنگھ راجپوت کے بعد اب 51 سالہ اداکار نتیش پانڈے بھی زندگی کی بازی ہارگئے۔ان کی موت ممبئی سے کچھ فاصلے پر واقع شہراگت پوری میں گذشتہ رات گئے دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی دلا کادورہ اتنا شدید تھا کہ وہ جانبر نہ ہوسکے اور دنیا چھوڑ گئے
انٹرٹینمنٹ
بھارت کے معروف اداکار نتیش پانڈے چل بسے
- by web_desk
- مئی 24, 2023
- 0 Comments
- 751 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this