بھارت کیخلاف اہم ٹاکرے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانیں کھیل Roze News
کھیل

بھارت کیخلاف اہم ٹاکرے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانیں

بھارت کیخلاف اہم ٹاکرے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانیں

بھارت کیخلاف اہم ٹاکرے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانیں

کولمبو ، ایشیا کپ سپر 4 کے اہم میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کیوں کیا؟ وجہ بھی بتادی ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہمارا آج کے میچ پر فوکس ہے ، ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ بولنگ کا فیصلہ پچ دیکھ کر کیا ہے میچ جیتنے کی کوشش کرینگے ، پلیئر ز فارم میں ہیں ہر میچ کو نیا سمجھ کر کھیلتے ہیں ۔

Exit mobile version