بھارت کو حملے کا اس کی سوچ سے بڑھ کر جواب دیں گے: خواجہ آصف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بھارت کو حملے کا اس کی سوچ سے بڑھ کر جواب دیں گے: خواجہ آصف

خواجہ آصف کا حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان میں کارروائی کا عندیہ

خواجہ آصف کا حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان میں کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو حملے کا اس کی سوچ سے بڑھ کر جواب دیں گے۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے شہری آبادی اور مساجد پرحملے کئے ہیں، بھارت کو بھرپور فوری جواب دیاجائے گا، ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے۔

Exit mobile version