دنیا

بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کیساتھ رابطے میں ہیں ، برطانوی حکومت

بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کیساتھ رابطے میں ہیں ، برطانوی حکومت

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر برطانیہ نے اپنا ردعمل دیدیا ہے ۔برطانوی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کیساتھ قریبی رابطے میں ہیں ۔کینیڈین حکام کی جاری تحقیقات میں مزید تبصرہ کرنا نامناسب ہوگا۔یہ بات سامنے آئی ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتان کے حامی کینیڈین شہری ہر دیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے بھارت پر الزام عائد کرنے سے پہلے عالمی رہنماﺅں کو اعتماد میں لیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image