بھارت نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے اسکواڈ کااعلان کردیا کھیل Roze News
کھیل

بھارت نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے اسکواڈ کااعلان کردیا

بھارت نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے اسکواڈ کااعلان کردیا

بھارت نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے اسکواڈ کااعلان کردیا

بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے اسکواڈ کا اعلا ن کردیا مڈل آرڈر بیٹر اجنکیارہانے کوٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیاگیا بی سی سی آئی کے مطابق آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کیخلاف فائنل کیلئے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ۔اسکواڈ میں کپتان روہت شرما، ودیگر شامل ہیں ۔اس کے علاوہ رویندرا جڈیجا ، محمد شامی ، محمد ساج ، بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 7 جون سے اوول لندن میں کھیلا جائیگا۔

Exit mobile version