بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ، نگراں وزیراعظم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ، نگراں وزیراعظم

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ، نگراں وزیراعظم

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ، نگراں وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ لوگوں کو مایوس اور ناامید نہیں ہونا چاہیے، کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ تھا نہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ کوئی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی ۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق کوئی یکطرفہ اقدا م قابل قبول نہیں ۔

Exit mobile version