بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

بھارت ، بنگالی اداکارہ سوچندراداس گپتا سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں ۔اداکارہ سوچند راداس گپتا ہفتے کو کولکتہ میں ایک شوٹنگ مکمل کرکے آن لائن سروس سے بک کیے گئے بائیک رائیڈر کیساتھ اپنے والد کے گھر واپس جارہی تھیں کہ راستے میں بائیک کو حادثہ پیش آیا ۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بائیک کے سامنے سے ایک سائیکل آئی توڈرائیور نے اچانک بریک لگانے کی کوشش کی تو اس دوران موٹرسائیکل پرپیچھے بیٹھیں اداکارہ سوچندرداس گپتا سڑک پر گرگئیں اور پیچھے سے آنیوالے ٹرک کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئیں۔

Exit mobile version