انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ اور 2 ماڈلزجسم فروشی کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار

بھارتی اداکارہ اور 2 ماڈلزجسم فروشی کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار

اداکارہ ارتی متل کو ممبئی پولیس نے جسم فروشی کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے جسم فروشی کی اطلاعات پر خفیہ آپریشن کیا اداکارہ نے دوماڈلز کا 60 ہزار بھارتی روپے میں پولیس ایجنٹ سے معاوضہ طے کیا تھا اور ماڈلز کو 15 ،15 ہزار روپے دینے کی بات کی تھی تاہم پولیس نے گورے گاﺅں میں ہوٹل سے اداکارہ اور دو ماڈلز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔پولیس نے آپریشن کے دوران ویڈیو بھی بنائی جس کو بطور ثبوت عدالت میں پیش کیاجائیگا۔اداکارہ کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاہے جبکہ دونوں ماڈلز کا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد ری ہیب سینٹر منتقل کردیاہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image