اسلام آباد: بڑھتی مہنگائی کیساتھ ساتھ رواں مالی سال میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کارسا ز کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جولائی تا فروری کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کمپنیوں کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کاروں کی فروخت ایک لاکھ پونٹس تک محدود ہیں، کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ٹریکٹرز کی فروخت پچاس فیصد کمی کیساتھ اٹھارہ ہزار یونٹس رہی جبکہ بس اور ٹرک کی فروخت میں تیس فیصد کمی ہوئی جسکے اس دوران صرف تین ہزار یونٹس فروخت ہوئے۔
معیشت و تجارت
بڑھتی مہنگائی،رواں مالی سال کاروں کی فروخت میں نمایاں کمی
- by web_desk
- مارچ 14, 2023
- 0 Comments
- 2804 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this