سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان کردیاگیا ۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عبداللہ شاہ غازی کا مزار زائرین کیلئے آج سے دوبارہ کھول دیاگیا ہے ۔عبداللہ شاہ غازی کا مزار 2 روز قبل بپر جوائے کے پیش نظر بند کیاگیا تھا۔کمشنر کراچی نے مزار کو زائرین کیلئے کھولنے کا اعلان کیاہے
بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا ، عبداللہ شاہ غازی کامزار کھولنے کا اعلان

بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا ، عبداللہ شاہ غازی کامزار کھولنے کا اعلان