بونیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، چار زخمی پاکستان Roze News
پاکستان

بونیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، چار زخمی

بونیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، چار زخمی

بونیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، چار زخمی

بونیر:بونیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ سواڑی سے پھلواڑی جانے والی مسافر گاڑی کھائی میں گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، نعشوں کو زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Exit mobile version