بنوں میںسکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 3خوارج ہلاک، دو زخمی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بنوں میںسکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 3خوارج ہلاک، دو زخمی

سال2024، دہشتگردوں کیخلاف 59ہزار آپریشنز، 925دہشتگرد ہلاک

سال2024، دہشتگردوں کیخلاف 59ہزار آپریشنز، 925دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی :شعبہ تعلقات پاک فوج سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے، کارروائی کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔آپریشن کے دوران ہتھیار،گولیاں،دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ، خوارج سکیورٹی فورسز پر حملوں اورمعصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ علاقے میں چھپے خارجیوں کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے ، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Exit mobile version