بلوں میں کمی عید پر عوام کیلئے تحفہ ہے ، عطا تارڑ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بلوں میں کمی عید پر عوام کیلئے تحفہ ہے ، عطا تارڑ

بلوں میں کمی عید پر عوام کیلئے تحفہ ہے ، عطا تارڑ

بلوں میں کمی عید پر عوام کیلئے تحفہ ہے ، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی حکومت کا عوام کو عید پر تحفہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ شرح مبادلہ میں استحکام اور روپے کی قدر کے باعث ممکن ہوا۔ اس سلسلہ کو جاری رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی توجہ مہنگائی کم کرنے پر ہے، معیشت سے متعلق مثبت اشارے سامنے آ رہے ہیں۔

Exit mobile version