تازہ ترین

بلوچستان کا بجٹ آج سہ پہر 4 بجے پیش ہوگا

بلوچستان کا بجٹ آج سہ پہر 4 بجے پیش ہوگا

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا۔بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے ،صوبائی وزیر خزانہ زمرک خانااچکزئی بجٹ پیش کرینگے ۔بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 700 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے ۔بلوچستان کے آئندہ بجٹ میں صحت کارڈ کیلئے 5 ارب 80 کروڑ وپے مختص کیے جانے کی تجویز دی گئی ہے ۔سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کیلئے دو ارب ستر کروڑ روپے رکھے گئے ہیں ۔بلوچستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کیلئے دو ارب روپے مختص کیے جائیں گے ۔حکومت بلوچستان پنشن فنڈ کیلئے دو ارب روپے مختص کیے جارہے ہیں ، عوامی انڈوومنٹ فنڈ کیلئے ایک ارب روپے رکھے جانے کی تجویز ہے۔لوگوں کو ہرن مند بنانے کے پروگرام کیلئے دو ار ب روپے رکھے جائیںگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image