بلوچستان مالی بحران،ملازمین کی تنخواہوں کے بھی فنڈز نہیں ہیں،میرعبدالقدوس بزنجو پاکستان Roze News
پاکستان

بلوچستان مالی بحران،ملازمین کی تنخواہوں کے بھی فنڈز نہیں ہیں،میرعبدالقدوس بزنجو

بلوچستان مالی بحران،ملازمین کی تنخواہوں کے بھی فنڈز نہیں ہیں،میرعبدالقدوس بزنجو

بلوچستان مالی بحران،ملازمین کی تنخواہوں کے بھی فنڈز نہیں ہیں،میرعبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرسکیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے مالی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم اور وفاقی حک ومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کا مالی بحران سنگین ہوگیا ہے جس کو حل کرنے میں لیت ولعل سے کام کیا جارہا ہے،وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود وفاقی محکمے ٹس سے مس نہیں ہورہے۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے30ارب،پی پی ایل کے32ارب روپے کے واجبات ادا نہیں کئے جارہے ہیں،وفاقی حکومت نے فوری اقدامات نہ کیے تو مشکلات میں اضافہ ہوگا اور پھر مجبوراً ہم سخت فیصلے کرنے پر مجبور ہوں گے۔

Exit mobile version