بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج 8 جون کو طلب کرلیا ، 8 جون سے 10 جون تک سہ روزہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بجٹ تجاویز لی جائیں گی ۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے علامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کیاہے ۔یہ اجلاس مسلسل تین روز تک منعقد کیاجائیگا ، دس جون تک جاری رہنے والے اجلاس میں اراکین اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بجٹ تجاویز لی جائیں گی

Exit mobile version