پاکستان

بلوچستان ، اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط

بلوچستان ، اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط

بلوچستان ، اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط کی گئیں۔محکمہ مینجمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 اور اس سے اوپر کے افسران کی ترقیاں متعلقہ اتھارٹی کی تصدیق سے مشروط ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 کے افسران کی تقرری بھی متعلقہ ادارے کی تصدیق کے بعد کی جائے گی۔اس کے علاوہ سیکریٹریز، کمشنرز اور ڈی سیز کی تعیناتیاں بھی حساس ادارے سے تصدیق کے بعد ہوں گی۔اس ضمن میں آئی ایس آئی کی بطور اسپیشل ایجنسی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image