طلال چوہدری نے سوال کیا ہے کہ کیا بلاول کو نہیں پتا تھا کہ نئی مردم شماری نوٹیفائی ہوگی تو حلقہ بندیاں ہوں گی ۔جب مردم شماری کو نوٹیفائی کیاگیا تو کیا ان کو نہیں پتا تھا کہ الیکشن آگے جائیںگے کسی کے کہنے پر مردم شماری نوٹیفائی کی گئی طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ جمہوری ہونے کیساتھ آپ کو حقیقت پسند بھی ہونا چاہیے ، جس شہر میں آپ موبائل فون لیکر نہیں گھوم سکتے وہاں کون سرمایہ کاری کریگا۔علاوہ ازیں رانا ثناءنے کہا ہے کہ فروری میں عام انتخابات پر کوئی گھبراہٹ نہیں ، نواز شریف الیکشن مہم میں پارٹی کو لیڈ کرینگے
بلاول کو نہیں پتا تھا الیکشن آگے جائینگے ، طلال چوہدری

پی ٹی آئی کا بار بار احتجاج کی کال کا بخار اتر گیا : طلال چودھری