کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔بلاول بھٹوزرداری دورہ کوئٹہ کے دوران بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب کریں گے،۔دورے کے دوران بلاول بھٹو وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماں سے ملاقاتیں کریں گے۔ پیپلز لائرز فورم کے عہدیداروں و اراکین سے بھی خطاب کریں گے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سیلاب متاثرین کی بحالی کے پروگرام کا افتتاح بھی کریں گے۔
بلاول بھٹو 2روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کا مشن، بلاول بھٹو وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے