بلاول بھٹو کی انقرہ میں دہشتگردی حملے کی مذمت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بلاول بھٹو کی انقرہ میں دہشتگردی حملے کی مذمت

بلاول بھٹو کی انقرہ میں دہشتگردی حملے کی مذمت

بلاول بھٹو کی انقرہ میں دہشتگردی حملے کی مذمت

بلاول بھٹو زرداری نے انقرہ میں دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت بلاول نے اپنے بیان میں کہا کہ انقرہ میں بزدلانہ دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتاہوں ، اس دہشگرد حملے میں متاثر ہ افراد اور ان کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے ۔بلاول کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے میں پاکستان اپنے برادر ملک ترکیہ کیساتھ کھڑا ہے ۔انہوں نے کہا کہ امن اور رواداری کے فروغ میں پاکستان اور ترکیہ ساتھ ہیں ہم مل کر دہشتگردی کے اس خطرے پر قابو پائیں گے ۔

Exit mobile version