پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ان کا ہاتھ پکڑ کر اقتدار میں بٹھانا چاہتے ہیں۔نارروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بلاول کے بیانات کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے، بلاول کے والد نے خود کہا کہ وہ ابھی زیرِ تربیت ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ میچور ہوں گے، اپنی تربیت پر توجہ دیں۔ .احسن اقبال نے کہا کہ انتخابات 8 فروری کو ہونے چاہئیں، انتخابات ملتوی ہوئے تو بے یقینی برقرار رہے گی۔
بلاول بھٹو ان کا ہاتھ پکڑ کر اقتدار میں بٹھانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

بلاول بھٹو ان کا ہاتھ پکڑ کر اقتدار میں بٹھانا چاہتے ہیں، احسن اقبال