تازہ ترین

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پیش ہونے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئے دوسری جانب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آمد سے قبل کمرہ عدالت خالی کرالیاگیا کمرہ عدالت کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کلیئر کردیا ، جبکہ ڈرون کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی گاڑی کو احاطے عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں ملی ۔عمران خان کی گاڑی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں داخلے کی اجازت کے لیے درخواست دائر کردی گئی ۔عمران خان کے وکلاءنے اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو درخواست جمع کرادی جس میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ عمران خان سابق وزیراعظم ہیں ا کی جا ن کو خطر ات ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image