تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے رکن ہیں اور یہ بات عدالتوں اور الیکشن کمیشن کے ریکارڈ پر ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ وکیل ایسے ہیں جو سیاسی جماعتوں پر مسلط ہیں۔اکبر ایس بابر نے مزید کہا کہ تحریک انصاف وہ پتنگ ہے جسے کروڑ پتیوں نے لوٹا، ناانصافی کے خلاف لڑتے رہیں گے۔
بعض وکلا نے سیاسی جماعتوں پر، اکبر ایس بابر کو مسلط کر دیا ہے

بعض وکلا نے سیاسی جماعتوں پر، اکبر ایس بابر کو مسلط کر دیا ہے