اسلام آباد: برطانوی پارلیمنٹ نے اپنی تمام ڈیوائسز اور نیٹ ورک میں ٹک ٹاک پرپابندی لگادی، برطانیہ سائبر سکیورٹی کے پیش نظر پارلیمنٹ کے زیر استعمال ڈیوائسز میں چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی برطانیہ نے گذشتہ ہفتے سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پرپابندی لگائی تھی۔اس سے قبل نیوزی لینڈ میں بھی پارلیمنٹ سے منسلک نیٹ ورک میں ٹاک ٹاک کے استعمال پرپابندی لگائی گئی ہے
Leave feedback about this