دنیا

برطانیہ ، مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی میں دوگنا اضافہ

برطانیہ ، مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی میں دوگنا اضافہ

مسلم مخالف جذبات اور واقعات کی نگرانی کرنیوالے گروپ کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز واقعات میں ایک دھائی میں دوگنا سے بھی زائد اضافہ ہوا ہے ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2020 میں مسلمانوں کے پڑوسیوں کیساتھ تنازعات میں بھی اضافہ ہوا ۔نفرت انگیز واقعات کے ایک چوتھائی سے زائد واقعات شاہراہوں پر پیش آئے ، تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ بڑھتے واقعات کا تعلق داعش کی سرگرمیوں ، دہشتگردی اور بریگزٹ ریفرنڈم کا نتیجہ ہوسکتاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image