بجٹ پر تحفظات ،وزیراعظم سے بلاول بھٹو آج ملاقات کرینگے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بجٹ پر تحفظات ،وزیراعظم سے بلاول بھٹو آج ملاقات کرینگے

بجٹ پر تحفظات ،وزیراعظم سے بلاول بھٹو آج ملاقات کرینگے

بجٹ پر تحفظات ،وزیراعظم سے بلاول بھٹو آج ملاقات کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ملاقات آج ہو گی، بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے اعتراضات دور کیے جائیں گے۔ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔

Exit mobile version