بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منطوری دیدی۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے ۔اس اضافے کے بعد بجلی کی صارفین پر دو ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق اس اضافے کااطلاق لائف لائن کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا کا یہ بھی کہنا ہے کہ بجلی کے صارفین کو مئی کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی

Exit mobile version