بانی پی ٹی آئی لاہور کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی لاہور کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے

بانی پی ٹی آئی لاہور کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے

بانی پی ٹی آئی لاہور کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے

لاہور کے حلقہ این اے 122 سے بنی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔کاغذات نامزدگی بانی پی ٹی آئی کے وکلائ رائے علی اور عمر طالب نے آر او کو جمع کرائے تھے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے گزشتہ روز حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے۔پی ٹی آئی کے بانی نے کاغذات نامزدگی پر اڈیالہ جیل میں دستخط کیے، جو ان کے وکیل رائے محمد علی لے کر گئے۔رائے محمد علی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی میانوالی، لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہا تھا کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے کاغذات نامزدگی چھین لیے جو 7 گھنٹے بعد ہمارے حوالے کیے گئے

Exit mobile version