باغ آزاد کشمیر ،مریم نواز آج انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی ۔ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

باغ آزاد کشمیر ،مریم نواز آج انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی ۔

باغ آزاد کشمیر ،مریم نواز آج انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی ۔

باغ آزاد کشمیر ،مریم نواز آج انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی ۔

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز آج باغ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطا ب کریں گی ۔جلسے کیلئے شہر کے مرکز میں قائم ہائی اسکول میں پنڈال سجادیا گیا ہے ۔جلسہ گاہ میں 7 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ن لیگ کے مشتاق منہاس اور پی پی کے ضیا قمر کے درمیان مقابلہ متوقع ہے۔ایل اے 15 کی نشست سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی پر خالی ہوئی تھی جہاں پر 8 جون کو ضمنی انتخاب ہوگا۔

Exit mobile version