بارکھان ، بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بارکھان ، بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق

بارکھان ، بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق

بارکھان ، بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سڑک پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔دھماکہ ہن ندی کے قریب سڑک پر نصب بارودی سرنگ کے پھٹنے سے ہوادھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا تھا ۔جان بحق ہونیوالے شخص کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیاگیا تھا جہاں زخمی شخص نے دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ دیا ۔

Exit mobile version