موسم

بارشیں !! کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟

بارشیں !! کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔پشاو میں اکتالیس ، حیدر آباد ،ملتان ، بہاﺅلپور ، ساہیوال، فیصل آباد ،سرگودھا ، اور اٹک میں چالیس اسلام آباد39 لاہور مظفر آباد 38 جبکہ کرچی اور کوئٹہ میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image