موسم

بارشیں ابھی رُکنے والی نہیں ! محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری دیدی

بارشیں ابھی رُکنے والی نہیں ! محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری دیدی

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی گئی آج بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا ، اس دوران کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ،بروز سوموار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم اور شدید حبس رہے گی ، گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت خیرپور 44 ، سکر نڈ میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image