بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا کھیل Roze News
کھیل

بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا دوران ڈرائیورنگ چالان کردیاگیا۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا چالان سترہ ستمبر کو ہوا تھا۔ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکا گیا ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن نے بابر اعظم کا دور ہزار روپے کا چالان کیاہے۔

Exit mobile version