اے این ایف کارروائی ، بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام جرائم Roze News
جرائم

اے این ایف کارروائی ، بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

اے این ایف کارروائیاں، منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار

اے این ایف کارروائیاں، منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار

لاہور :اینٹی نارکوٹکس فورس نے صوبائی دارالحکومت لاہورمیں کارروائی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ بھیجے جانیوالے پارسل سیبھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی ۔خواتین کے ملبوسات میں آئس کو مہارت سے جذب کیا گیا تھا، خواتین کے ملبوسات سے جذب شدہ مجموعی طور پر 25 کلو آئس برآمد کرلی گئی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے آپریشن جاری ہے ، انسداد منشیات ایکٹ کیتحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Exit mobile version