ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 55 لاکھ 67 ہزار زائر ین کی آمد پاکستان Roze News
پاکستان دنیا

ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 55 لاکھ 67 ہزار زائر ین کی آمد

ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 55 لاکھ 67 ہزار زائر ین کی آمد

ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 55 لاکھ 67 ہزار زائر ین کی آمد

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 55 لاکھ 67 ہزار 84 نمازی اور زائرین مسجد نبوی میں آئے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی ذمہ دار ایجنسی نے کہا ہے کہ مسجد نبوی کی زیارت کرنے والوں میں 12 ہزار 744 معمر اور معذور افراد بھی شامل تھے۔تنظیم کے مطابق اس دوران 581 ہزار 806 افراد نے روضہ رسول پر حاضری دی جب کہ ریاض الجنہ میں 150 ہزار 912 مردوں اور 115 ہزار 484 خواتین نے نماز ادا کی۔11 ہزار 753 افراد نے مسجد نبوی میں لائبریری کا استعمال کیا جبکہ 3 ہزار 763 افراد نے نمائشوں اور عجائب گھروں کا دورہ کیا۔

Exit mobile version