این اے ایک سو بائیس لاہور کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب پاکستان Roze News
پاکستان

این اے ایک سو بائیس لاہور کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

این اے ایک سو بائیس لاہور کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

این اے ایک سو بائیس لاہور کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے ایک سو بائیس کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ۔عدالت عالیہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آئندہ سماعت تک جواب آنے دیں پھر اس معاملے کو دیکھتے ہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا کہ الیکشن شیڈول کا تو فی الحال امکان دکھائی نہیں دے رہا ۔

Exit mobile version