سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی ۔اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت میں ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث سماعت ڈیوٹی جج نے کی ۔ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے سماعت بغیر کارروائی 28 اگست تک ملتوی کردی ۔عدالت نے 28 اگست کو ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کرلیے ۔
Leave feedback about this