پاکستان

ایف بی آر کی تنظیم نو سے بیرونی قرضوں میں کمی آئے گی ، شمشاد اختر

اسلامک فنانس کو کامیابیوں کے باوجود چیلنجز درپیش: ڈاکٹر شمشاد اختر

نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی تنظیم نو سے بیرونی قرضوں میں کمی آئے گی۔اسلام آباد میں ایف بی آر کی تنظیم نو پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات سے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایف بی آر کی تنظیم نو کی جا رہی ہے، اس سلسلے میں کابینہ نے تنظیم نو کی منظوری دے دی ہے۔ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ ایف بی آر کی اصلاحات سے معاشی نظام کو دستاویزی بنانے میں مدد ملے گی اور ٹیکس فائلرز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image