ایشیا کپ سپر فور مرحلہ ، پاکستان کا آج بنگلہ دیش سے مقابلہ کھیل Roze News
کھیل

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ ، پاکستان کا آج بنگلہ دیش سے مقابلہ

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ ، پاکستان کا آج بنگلہ دیش سے مقابلہ

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ ، پاکستان کا آج بنگلہ دیش سے مقابلہ

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائیگا۔پاکستا کرکٹ بورڈ نے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے آل راﺅنڈر محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیاگیا ہے ۔آج کے میچ میں قومی ٹیم چار فاسٹ بولروں کیساتھ میدان میں اتر یگی پلیئنگ الیون میں شاداب خان واحد اسپنر ہوں گے البتہ افتخار احمد اور سلمان آغا کا اپشن بھی موجود ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کی شام قومی اکیڈمی میں پریکٹس کی ، بنگلہ دیش کے لٹن داس فٹ ہوگئے ہیں اور انہوں نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے ۔

Exit mobile version