معیشت و تجارت

ایس آئی ایف سی سہولت کاری، چاول کی برآمدات میں اضافہ

ایس آئی ایف سی سہولت کاری، چاول کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد:ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے چاول کی برآمدات میں 4 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کی جو کہ قابل ستائش ، چیئرمین شاہجہان ملک نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں چاول کی برآمدات کا ہدف 5 ارب ڈالر مقرر کیا جائے گا، جدید بیجوں کی تحقیق اور معیاری زرعی طریقوں کے فروغ پر مبنی جامع حکمت عملی تیار ہوگی۔مالی سال 2024 کے دوران پاکستان نے 6 ملین ٹن سے زائد چاول کی مختلف اقسام برآمد کیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image