تہران:ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو ا ربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیدی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مارچ تک اپنی سرزمین پر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کا ایک حصہ تعمیر کرے،ناکامی پر18ارب ڈالر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔یاد رہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ 2019میں طے پایا تھا۔
Leave feedback about this