اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہوچکی ہے، نجی شعبے کو اب معاملات چلانے ہوں گے۔ آج کا دن ہمارے لیے پاکستان کی معاشی تاریخ کے لیے اہم ہے، وزیر اعظم کا اڑان پاکستان منصوبہ 3 سال میں ملک کو بڑے ممالک کی صف میں لاکھڑا کرے گا۔
اڑان پاکستان منصوبہ 3 سال میں ملک کو بڑے ممالک میں شامل کردیگا، وزیر خزانہ

افراط زر اور کرنٹ اکانٹ خسارے پر قابو پا لیا: وزیر خزانہ